Income Plan

Knowledge about Earning and Points

The CygnusChain’s plan is one of the fairest way to enable one get earning. You can easily get your pockets with money if you understand the terms comprehensively. Take your time to understand it and again if you need clarification contact our representative, the management team will be ready to assist you.


HOW TO WITHDRAW POINTS

تمام پراڈکٹ کیش آن ڈیلیوری پرحاصل کریں

پراڈکٹ یا کمیشن حاصل کریں

پراڈکٹ یا کمیشن حاصل کرنے کے لئے آپکو کم سے کم 3 ایسے افراد کو ہمیں ریفر کرنا ہوگا جو ہمارا ڈسکائونٹ واچر خریدیں۔ جیسے ہی آپکا ریفر کردہ فرد واچر خریدتا ہے آپکے اکائونٹ میں پوائنٹس شامل کر دیئے جاتے ہیں۔ ایک ریفر پر کم سے کم 10 پوائنٹ شامل کئے جاتے ہیں یہ آپ پر منحصر ہے کہ آیا آپ 3 ہی ریفرکریں یا اس سے ذیادہ۔ لیکن یاد رکھیں آپ کے ڈائیریکٹ ریفر کم سے کم 3 ہونے چاہئیں۔ اس کے علاوہ آپکے انڈائیریکٹ ریفرر جو آپ کے ریفرر کرینگے ان سے بھی پوائینٹس آپکے اکائونٹ میں شامل کئے جائیں گے۔ پوائنٹس کی تفصیل دیئے گئے چارٹ سے حاصل کی جا سکتی ہے۔

کسی بھی پراڈکٹ کے پوائنٹ جاننے کے لئے اسے 100 سے تقسیم کریں آپکو اس کے پوائنٹ کا علم ہوجائے گا۔ مثال کے طور پر آپ نے راشن کا انتخاب کیا ہے کہ آپ راشن لینا چاہتے ہیں اس کی قیمت 4900 ہے اب 4900 کو 100 سے تقسیم کریں تو 49 حاصل ہوتا ہے تو آپکو راشن لینے کیلئے 49 پوائنٹس درکار ہیں۔

ملٹی لیول سسٹم

اس طریقہ کار سے صرف آپ ایک بارکم سے کم 3 افراد کو ریفر کرینگے یعنی آپ پہلی پراڈکٹ حاصل کرنے کے لئے یہ محنت کریں اور اس کے بعد آپکو دوسری پراڈکٹ لینےکےلئے ریفرر کرنے کی ضرورت نہیں ہےآپکے اکائونٹ میں ہمارے ملٹی لیول سسٹم سے پوائنٹس شامل ہوتے رہینگے اس سسٹم میں آپ کے اکاونٹ میں 14394 پوائنٹس تک شامل ہونگے۔ یہ پوائنٹس آپ کا اساسہ ہیں انہیں آپ پراڈکٹس خریدنے کے لئے یا کیش حاصل کرنے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ ان پوائنٹس کو کیش میں تبدیل کرکے کمپنی سے کیش حاصل کرسکتے ہیں۔

پوائنٹس کو کیش/کمائی میں کس طرح تبدیل کیا جائے

جس طرح آپ پراڈکٹ کے پوائنٹس حاصل کرتے ہیں اسی طرح کیش معلوم کر سکتے ہیں۔

فرض کرین آپ کے اکائونٹ میں 100 پوائنٹس موجود ہیں اور آپ اسے کیش کرانا چاہتے ہیں۔ آپ اپنے پوائنٹس کو 50 سے ضرب دیں مثلا 100٭50 تو آپ کو 5000 حاصل ہوگا۔یعنی آپ کے 100 پوائنٹس 5000 روپے کے برابر ہیں ۔کیش دراصل آپ کا حاصل کردہ کمیشن ہے جو آپنے تھوڑی سی محنت کی تھی ریفرر کو حاصل کرنے میں اس کا صلہ ہے۔۔

پوائنٹس اور کمیشن کی تفصیل دیئے گئے چارٹ سے حاصل کریں۔

نوٹ : ہماری تمام پالیسی(پراڈکٹ / کمیشن / پوائنٹس) پر شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔

Plan Summary Chart
LEVEL REFERRALS POINTS COMMISSION
1 3 30 1500
2 9 22.5 1125
3 27 54 2700
4 81 121.5 6075
5 243 243 12150
6 729 364.5 18225
7 2187 1093.5 54675
8 6561 1640.25 82012.5
9 19683 4920.75 246037.5
10 59049 5904.9 295245
error: Content is protected !!